کے ایم سی کے محکمہ باغات نے شارع فیصل سے کونوکارپس کے درختوں کو ہٹانے کے کام کا آغاز کر دیا
Jun 17, 2025
کے ایم سی کے محکمہ باغات نے شارع فیصل سے کونوکارپس کے درختوں کو ہٹانے کے کام کا آغاز کر دیا ہے، ڈی جی پارکس اخلاق احمد کے مطابق شارع فیصل پر رومی مسجد سے لے کر ایف ٹی سی تک گرین بیلٹ پر لگے تمام کونوکارپس کے درختوں کو ہٹا دیا گیا ہے،ان کی جگہ گرین بیلٹس پر پیپل، نیم اور گل موہر کے درخت لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شارع فیصل کی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کے لئے گرین بیلٹس پر ماحول دوست درخت لگائے جائیں گے۔
======
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews
Show More Show Less 
