Karachi Latest News Updates Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab Visits South & East Development
0 views
Sep 4, 2025
1 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور ایسٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کیا۔ 2 ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے مین نیشنل ہائی وے منزل پمپ پر جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا۔ 3 ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بھی بلدیہ عظمیٰ کی ٹیم پہنچ گئی۔ 4 کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ایم اے جناح روڈ پر کارروائی کی۔ 5وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برٹش کونسل کے تعاون سے اساتذہ کی انگریزی تربیت کے پروگرام ’’ای ایس ٹی ای-ٹو‘‘ کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ ========== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews