Mayor’s Complaint Cell, Land Mafia Action, Viral Police Video & Rabi ul Awal Traffic Plan

0 views Sep 1, 2025

1. میئر کراچی کا ڈائریکٹ کمپلینٹ سیل فعال 2. کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی۔ 3. پولیس ہسپتال گارڈن میں انسدادِ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ 4. گزشتہ رات صبا ایونیو 26 اسٹریٹ روڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں پولیس اہلکاروں کو ایک خاتون کے ساتھ الجھتے دیکھا گیا۔ 5. ربیع الاول کے موقع پر کراچی میں مختلف مقامات پر منعقدہ جلوس کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی ٹریفک انتظامات کیے گئے۔ ========== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript