News Updates | CM Sindh’s Special Assistant Muhammad Saleem Baloch Visits RO Plants in Tharparka

0 views Sep 4, 2025

1 وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی محمد سلیم بلوچ نے تھرپارکر میں آر او پلانٹس کا دورہ کیا۔ 2 سندھ میں فلڈ مانیٹرنگ سیل چوبیس گھنٹے فعال ہے اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ 3 سندھ حکومت نے حیدرآباد میں آٹو بھان روڈ کا افتتاح کر دیا۔ 4 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برٹش کونسل کے تعاون سے اساتذہ کی انگریزی تربیت کے پروگرام ’’ای ایس ٹی ای-ٹو‘‘ کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ ======== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Government
#Local News