Karachi Latest News Updates | Sindh Govt Launches Digital Worker Welfare Card, Road Safety Awareness

Sep 5, 2025

1 کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکولوں اور دینی مدارس میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی پروگرامز منعقد کیے گئے۔ ان پروگرامز میں طلبہ کو ہیلمٹ کے استعمال، محفوظ ڈرائیونگ، قوانین کی پابندی، فیس لیس / ای-ٹکٹنگ کے نظام اور اس کی ورکنگ سے بھی آگاہ کیا گیا۔ 2 ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی کار لفٹرز گینگ کے اہم کارندے گرفتار۔ 3 سندھ حکومت نے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ورکر ویلفیئر کارڈ اور حادثاتی ہیلتھ انشورنس پروگرام متعارف کرادیا ہے جس سے صوبے کے 34 لاکھ صنعتی مزدور براہِ راست اور شفاف انداز میں سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔ 4 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی وفد کے ہمراہ ملاقات، اہم فیصلے۔ 5 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سیلابی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد۔ 6 وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت ماڈل اسکول سپورٹ یونٹ کی ایڈوائزی بورڈ کا اجلاس منعقد۔ To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Emergency Services
#Law Enforcement
#Local News