Karachi: Jagruti Education Center in Ranchore Line Reopened After Karachi Digital News Report

0 views Sep 3, 2025

کراچی: رنچھوڑلائن گزدرآباد میں واقع چند روز پہلے ایک جاگروتی ایجوکیشن سینٹر کو چئیرمین صدر ٹاؤن کی جانب بند کردیا گیا، چند ہی روز میں یہ ایجوکیشن سینٹر کراچی ڈیجیٹل نیوز کی نشاندگی پر دوبارہ کھول دیا گیا جاگروتی ایجوکیشن سینٹر بچے مفت میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اس سینٹر میں بچوں سمیت بڑے بھی یہاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس سینٹر کے کھلنے کی خوشی میں بچوں میں میٹھائی تقسیم کی گئی اور ایک دفعہ صدر ٹاؤن چیئرمین منصور شیخ کا شکریہ ادا کیا۔ چئیرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے جاگروتی ایجوکیشن سینٹر میں بچو کیلئے مزید سہولتے فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Charity & Philanthropy
#Kids & Teens
#Local News