کراچی گارڈن زو سگنل کے ساتھ والے روڈ پر واٹر بورڈ کی چار انچ کی لائن پٹ گئی
Jun 16, 2025
کراچی کے علاقے گارڈن زو جمن شاہ مزار کے ساتھ والے روڈ پر پانی کی چار انچ کی لائن پٹ گئی، جس کے بنا پر لاف لائن روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا،شہریوں کا گزرنا مشکل ہو گیا،سوئی گیس کی کھدائی کے بعد مٹی کم ہونے کی وجہ سے روڈ پر گھڑے پڑنا شروع ہوگئے، جس کی وجہ سے بسوں کے حادثے سے پیش آنے لگے، گڑے پڑنے کی وجہ سے ایک بس صبح اس گڑے میں جاگری، جس کو پولیس نے لفٹر منگوا کر اس کو نکالا اور روڈ کلیئر کیا، مگر دوسری مرتبہ چند گھنٹوں بعد ایک اور بس گھڑے میں جاگری جس سے ٹریفک کی روانگی دوبارہ متاثر ہونے لگی، واٹر بورڈ کا عملہ اسپورٹس پر موجود، چار انچ کے لیکج لائن کا مرمت کے کام جاری۔
رپورٹ عدنان خان
========
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews
Show More Show Less 
