Blank Video Poster

کراچی صدر ریگل چوک الیکٹرک مارکیٹ میں اگ بھڑک اٹھی

Jun 16, 2025
کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک الیکٹرک مارکیٹ میں اگ بھڑک اٹھی ،بڑھتی ہوئی اگ نے گداموں اور دکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ، بھاری ملکیت کا نقصان، صبح 12 بجے لگنے والی اگ کو شام چار بجے تک لگی رہی ، فائربرگیڈ کی 07 گاڑیاں اور رینجز پولیس دیگر ریسکیو ادارے موقع پر موجود, اگ پر قابو پانے کا سلسلہ جاری رپورٹ:عدنان خان ========== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews

View Video Transcript
#Local News