Video thumbnail for میئر کراچی کورنگی پہنچ گئے||  Karachi Digital News

میئر کراچی کورنگی پہنچ گئے|| Karachi Digital News

Jun 25, 2025
میئر کراچی Barrister Murtaza Wahab کورنگی پہنچ گئے، ضلع کورنگی میں مختلف اسکیموں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، سڑکوں کی کارپیٹنگ، پیور بلاکس اور نکاسی آب کے مسائل کےحل کے منصوبے شامل ہیں، رواں مالی سال ضلع کورنگی کیلئے 36 اسکیمیں رکھی گئی ہیں، 2 اعشاریہ 5 ارب روپے کی لاگت سے کورنگی میں ترقیاتی کام ہونگے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب۔ ====== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews