Major Crackdown by KMC Against Illegal Parking Fee Collectors in Karachi

0 views Jul 29, 2025

عوامی شکایات اور میئر کراچی کے نوٹس پر کلفٹن میں اہم ایکشن, ڈپٹی ڈائریکٹر سٹی وارڈنز صائم عمران کی سربراہی میں کارروائی, ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار، پارکنگ کی پرچیاں اور رقم برآمد, گرفتار افراد کو پولیس کے حوالے، بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج, میئر کراچی کی ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباش, “فری پارکنگ کے اعلان پر ہر صورت عمل یقینی بنایا جائے” — میئر کراچی, میئر کراچی کی غیر قانونی وصولیوں کے خلاف مزید سخت کارروائی کی ہدایت ========= To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews