Karachi Latest Updates: Lost Child Rescued, Mayor’s Visit, Eid Milad Prep & Flood Alert

0 views Aug 30, 2025

1. جیل چورنگی سے حسن اسکوائر کے درمیان پیٹرولنگ کے دوران S.O نیو ٹاؤن بمعہ PC رجب علی اور PC گلاب خان نے ایک 3 سالہ بچہ دیکھا جو روڈ کے درمیان روتا ہوا پایا گیا 2. میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب دارالعلوم مجدیہ نعیمیہ، ملیر پہنچے۔ 3. اختر کالونی کے مکینوں کی آواز بالآخر سنی گئی۔ 4. جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں کراچی میں زور و شور سے جاری ہیں۔ 5. سندھ میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر میرپور ماتھیلو میں صوبائی وزیرِ زراعت سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ ============ To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript