Video thumbnail for Hamza Salman - Highest Bit On Auction Ceremony Of MEMON JUNIORS SUPER LEAGUE By APMF

Hamza Salman - Highest Bit On Auction Ceremony Of MEMON JUNIORS SUPER LEAGUE By APMF

Aug 11, 2025
آل پاکستان میمن فیڈریشن کے سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انڈر 16 کے بچوں کے لیے کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کی اکشن سیرمنی گزشتہ روز آل پاکستان میمن فیڈریشن کے آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی, تقریب میں میزبانی کے فرائض فیاض فیصل وہواریہ نے ادا کیے، جس میں آل پاکستان میمن فیڈریشن کی پوری کابینہ نے شرکت کی، 8 ٹیموں پر مشتمل ایچ ایم ار میمن جونیئرز سپر لیگ، اے ار ٹبا اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی! تقریب میں سب ٹیم کے اونر نے اکشن کے تحت ہر کھلاڑی کی نیلامی لگائی جس میں سر فہرست چار ہزار پوائنٹس کے ساتھ حمزہ سلمان کو پلاٹینم کیٹیگری کے تحت یونٹی واریئرز ٹیم میں شامل کیا! ٹائٹل سپانسر کے تحت ایچ ایم ار واٹر فرنٹ کو شیلڈ سے نوازا گیا، ساتھ ہی ساتھ تقریب میں اس ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی! ======= To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews #AllPakistanMemonFederation

View Video Transcript
News