Hajra Manzil Residents Still Waiting for Justice | Raise Your Voice for Them!
0 views
Aug 20, 2025
کیا آپ کو وہ ہاجرہ منزل والا قصہ یاد ہے؟؟ جی بالکل یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے پہلے دن سے آج تک اپنی زد میں کوئی رد و بدل نہیں کی، ہاجرہ منزل کے رہائشی بے یار و مددگار آج بھی کسی معجزے کے انتظار میں ہیں! مسلمان بھائی بہن ہونے کا ثبوت دیں اور اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے! ======== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews