Video thumbnail for کراچی میں ملینیئم مال میں لگنے والی آگ بجھادی گئی۔

کراچی میں ملینیئم مال میں لگنے والی آگ بجھادی گئی۔

Jun 18, 2025
آگ بجھانے والے فائر اینڈ ریسکیو اہلکار کا کہنا ہے کہ مال کی مسجد بھی آگ سے متاثر ہوئی لیکن وہاں موجود قرآن پاک محفوظ رہے۔ اس شاپنگ مال میں چوتھی مرتبہ آگ لگی ہے، اس بار مال کے کنٹرول روم میں دھماکے سے چنگاری نکلی تھی، تاہم کنٹرول روم عملے نے چنگاری کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کیا، جس کے 10 منٹ کے بعد اچانک سے آگ لگ گئی، اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے تیسری منزل کو لپیٹ میں لے لیا شعلے گرنے کی وجہ سے دوسری منزل میں بھی آگ لگ گئی، اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو عملہ 10 منٹ میں پہنچا، لیکن ایک ہی راستہ ہونے سے فائر فائٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کئی جگہ شیشے اور دروازے توڑ کر کام کرنا پڑا۔ ======= To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews