Video thumbnail for شہر قائد میں چنگچی رکشوں پر پابندی کے باعث رکشہ ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہو گئے.!

شہر قائد میں چنگچی رکشوں پر پابندی کے باعث رکشہ ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہو گئے.!

Jul 18, 2025
رکشہ ڈرائیور حضرات کا کہنا ہے کہ پابندی کے باعث شدید بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے نہ گھر کے کرائے اور نہ ہی بچوں کی فیس ادا کر پا رہے ہیں اگر حکام بالا نے ہمارے مسائل پر نظر ثانی نہ کی جو خود کشی کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے, مزید کیا تفصیلات ہیں جانتے ہیں ہمارے نمائندے سید عمیر شاہ کی اس رپورٹ میں ! ======== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews

View Video Transcript