Video thumbnail for ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین کا کراچی سے روہڑی ریلوے لائن کا معائنہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین کا کراچی سے روہڑی ریلوے لائن کا معائنہ

Jul 19, 2025
بینک کے چیف ٹرانسپورٹ پلانر نے ریلوے افسران کے ہمراہ 480 کلومیٹر ٹریک کی انسپکشن کی ماہرین چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز، اے جی ایم انفراسٹرکچر اور چینی ماہرین سے بھی ملاقات کریں گے, اے ڈی بی کے فیکٹ فائنڈنگ سپیشلسٹ مین لائن ون پراجیکٹ کی تیاری کے حوالے سے رپورٹ مرتب کریں گے, رپورٹ پر منصوبے کی فائنانسنگ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا, کراچی تا روہڑی ٹریک اپ گریڈیشن ایم ایل ون کے پہلے پیکج کا حصّہ ہے, ٹریک کی اپ گریڈیشن سے نہ صرف ریکو ڈک تک رسائی آسان ہو گی بلکہ تھر کول کی ترسیل بھی بلا تعطل اور تیز ہو گی =========== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews #PakistanRailway
News