Urdu_Ai_Master Class_My_Tools_Ai_Skills Class #2
Jun 23, 2025
دوستو، یہ ہے اردو اے آئی ماسٹر کلاس کی دوسری قسط — “Future Skills” سیریز سے۔
اس ویڈیو میں ہم نے بچوں کو یہ سکھایا:
• AI ٹولز کیا ہوتے ہیں؟
• AI ٹولز ہماری مدد کیسے کرتے ہیں؟
• ہم ان سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
• کارٹون ہیروز کی طرح ہم بھی AI کے ذریعے ذہین اور تخلیقی بن سکتے ہیں!
🎨 ٹاسک:
اپنا فیورٹ AI ٹول سوچیں، اس کی ڈرائنگ بنائیں، اور ہمارے ساتھ شیئر کریں!
📩 فارم کا لنک:www.urduai.org/champs
📚 یہ کلاسز والدین، اساتذہ اور بچوں کے لیے ہیں، تاکہ ہم سب AI سے فائدہ اٹھا سکیں۔
#UrduAI #FutureSkills #AIForKids #ArtificialIntelligence #EdTechPakistan #KidsLearning #aiinurdu
Show More Show Less #Education
#Distance Learning
#Primary & Secondary Schooling (K-12)
#Computer Education

