کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی
Jun 16, 2025
Breaking News📌🔥 کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ الیکٹرانکس کی دکانوں لگی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لئے 2 واٹر باوزر،3 فائر ٹینڈر موقع پر موجود ہیں ======== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews