کراچی ۔ شدید گرمی میں شہریوں کا پارہ ہائی،کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج

Jun 16, 2025

ایم اے جناح روڈ عید گاہ چوک پر شہریوں کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج , مظاہرین نے عید گاہ چوک ٹریفک کے لئے بند کرادیا , علاقے میں 14 سے سولہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے, احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ، برنس روڈ ، صدر اور اطراف کے علاقوں میں ٹریفک جام رپورٹ:عدنان خان === To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript