اولڈ کلفٹن میں بارش کے باعث گرنے والے تاریخی بنیان ٹری کا فوری نوٹس

0 views Aug 28, 2025

اولڈ کلفٹن پارک ٹاور کے سامنے قائم قدیم درخت حالیہ بارشوں کے سبب متاثر ہوا۔ میئر کراچی نے موقع پر پہنچ کر محکمہ باغات کو ہنگامی بنیادوں پر بحالی کی ہدایت دی۔ بنیان ٹری کو محکمہ باغات کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بحال کر دیا گیا۔ شہر کے قدیم اور تاریخی درخت ہماری پہچان ہیں، ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔میئر کراچی ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ صرف اور صرف زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور ان کی حفاظت کرنے سے ممکن ہے۔میئر کراچی ========= To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews