"Punjab Rivers Rising Dangerously | Government & Rescue Agencies Issue High Alert"

0 views Aug 27, 2025

1.ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے حالیہ بارشوں اور اربن فلڈنگ جیسی صورت حال کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے بہادر افسران و ملازمان کو تعریفی اسناد اور کیش انعامات سے نوازا گیا۔ 2.رضویہ سوسائٹی کی حدود میں شہری پر تشدد اور ڈکیتی میں ملوث ملزم 15 گھنٹوں کے اندر گرفتار 3.بارش کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔ 4.میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضیاء الدین روڈ پر جاری 66 انچ قطر کی سیوریج لائن کے کام کا اچانک معائنہ کیا۔ 5.پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کے باعث حکومت اور ریسکیو اداروں نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹے نہایت اہم ہیں۔ دریا کے کنارے اور نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے =========== .To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Emergency Services
#Law Enforcement
#Local News