Karachi : SSP Visits Injured Constable, Mayor Inspects Sewerage Works & Army Rescues Flood Victims

0 views Aug 28, 2025

1. ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق گزشتہ روز تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی عیادت کے لیے آغا خان اسپتال پہنچے۔ 2. ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کا فیضانِ مدینہ کا دورہ۔ 3. میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کھارادر اور سٹی کورٹ کے اطراف سیوریج کے کاموں کا معائنہ 4. گوجرانوالہ میں سیلاب میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سے آپریشن جاری ========= To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Emergency Services
#Law Enforcement