8PM News Headlines | Ghotki Police | Surjani Restaurant Firing | Karachi Rain | Mayor Karachi

Jun 16, 2025

1. گھوٹکی پولیس کی جانب سے جام مھتاب حسین ڈھر کے حملے والے واقعے میں ملوث ملزمان کا گھیراؤ تنگ کر دیا گیا 2. کراچی کے علاقے سرجانی فور کے چورنگی پر ریسٹورنٹ پر فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ 3. محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 4. کراچی ہاکس بے منوڑہ روڈ ہٹ نمبر این 40 کے قریب 03 افراد سمندر میں ڈوب گئے 5. میئر کراچی نے ایمپریس مارکیٹ میں کراچی کے پہلی جدید گوشت مارکیٹ کا افتتاح کر دیا 6. آئی جی سندھ کی زیر صدارت جرائم پر اجلاس، پولیس کارکردگی کا جائزہ 7. سی ویو پر نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل — ایس ایس پی ساؤتھ کا فوری نوٹس 8. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے اعزاز میں خصوصی گونگ تقریب کا انعقاد ========== To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our YouTube Channel And Share, Thank You. #KarachiDigitalNetwork #KarachiDigitalNews


View Video Transcript
#Crime & Justice
#Law Enforcement
#Local News